مہوش حیات(mehwish hayat) کا سکھر ہاکی ٹریننگ کیمپس کا دورہ

mehwish hayat

اسلام آباد( اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 07 اگست2019ء) اداکارہ مہوش حیات(mehwish hayat) نے ہاکی ٹریننگ کیمپس سکھر کا دورہ کیا۔ مہوش حیات(mehwish hayat) نے سکھر ٹریننگ کیمپس کے دورے کے دوران 16لڑکیوں پر مشتمل ہاکی ٹیم کی لڑکیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘(Hobbs & Shaw) کے پاکستان میں شاندار آغاز پرڈوین جانسن کا شائقین کو شکریہ

ان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یہ لڑکیاں ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے اور انہیں یقین ہے کہ اگر ان کو تمام تر جدید سہولیات فراہم کی گئیں تو یہ ہمارے ملک کا نام روشن کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں