چین(china) دنیا بھر میں روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرست

18 میں چین نے مختلف نوعیت کے ایک لاکھ 50 ہزار روبوٹس بنائے،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی

china

بیجنگ (اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 21 اگست2019ء) چین(china) دنیا بھر میں روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال چین نیدنیا کے 40 فیصد روبوٹس تخلیق کیے۔

ن لیگ رہنما(pmln members) نے دریائے راوی میں چھلانگ کر خودکشی کر لی

بیجنگ میں جاری ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں انڈسٹری میں ہونے والے انقلابی اقدامات اورروبوٹ بنانے سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔چینکی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے شرکا کو بتایا کہ 2018 میں چین نے مختلف نوعیت کے ایک لاکھ 50 ہزار روبوٹس بنائے جو 2018 میں دنیا بھر میں بننے والے روبوٹس کے 40 فیصد بنتے ہیں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں