جسٹس عظمت سعید شیخ(Justice Azmat Saeed Shaikh) کا پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کیخلاف درخواست کھلی عدالت میں لگانے کاحکم

Justice Azmat Saeed Shaikh

اسلام آباد (اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 اگست2019ء) اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پرسماعت جسٹس عظمت سعید شیخ(Justice Azmat Saeed Shaikh) نے ان چیمبر سماعت کی ۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے درخواست کو کھلی عدالت میں لگانے کا حکم دیا ۔ درخواست گزار کی جانب سے وکیل آفتاب باجوہ پیش ہوئے۔

وزیراعظم عمران خان(prime minister imran khan) مسئلہ کشمیر پر آج قوم سے خطاب کریں گے

آفتاب باجوہ نے کہاکہ جوڈیشل ریمارنڈ کا حکم عدالت دیتی ہے۔آفتاب باجوہ نے کہاکہ پروڈیکشن آرڈر جاری کرنا عدالتی حکم میں مداخلت ہے۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ پھر کیس کا اوپن کورٹ میں لگا دیتے ہیں۔ آفتاب باجوہ نے کہاکہ کرپشنکے ملزم پرڈیکشن آرڈر پر باہر آئے۔ انہوںنے کہاکہ نیب مکمل ریکوری اور تحقیقات بھی نہ کر سکا ۔آفتاب باجوہ نے پروڈیکشن آرڈر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں