ترک(Turkey) فضائیہ کی کارروائی میں 24 دہشت گرد ہلاک

Turkey

انقرہ (اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) ترکی (Turkey)کی وزارت قومی دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ترکی کے اندر کی جانے والی دہشتگردون کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی کارروائی کے دوران 24 دہشت گردوں کو ہلاککردیا گیا ہے۔

جنگ(jang) کے ماحول میں پاکستانی شخص کی رحمدلی نے بھارتیوں کے دِل جیت لیے

ترک نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ملکی حدود کے اندر اور سرحد پار سے فضائی آپریشن کے دوران 11 شدت پسندوں کو ملکی حدود کے اندر جبکہ 13 کو سرحدوں سے باہر ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے آخری دہشگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں