hamza ali abbasi
اسلام آباد (اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 27 اگست2019ء) اداکار حمزہ علی عباسی(hamza ali abbasi) نے سوشل میڈیا میں اپنے ولیمے کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ ولیمے کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اس موقع پر انہوں نے تمام ان لوگوں کاشکریہ ادا کیا جنہوں نے ان دونوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی ازدواجی زندگی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ۔
سلمان خان(salman khan) نے میکا سنگھ کے ساتھ امریکی کنسرٹ منسوخ کردیا
اداکار کی شادی میں اداکاروں اور رشتے داروں کے علاوہ تحریک انصاف کی کئی سیاسی شخصیات نے شرکت کی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خاص طور پر شرکت کی ۔