انٹربینک میں (dollar)ڈالر24 پیسےمہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں 311 پوائنٹس کا اضافہ

dollar

امریکی کرنسی کے ریٹ میں آج پھر اضافہ، انٹربینک میں(dollar) ڈالر 24 پیسےمہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے سبب 311 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے اضافے کے بعد 157 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں 311 پوائنٹس اضافے کے بعد100 انڈیکس 30 ہزار 896 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

لاہور میں ساتویں بزنس فورم صنعتی نمائش سے ملکی انڈسٹری ترقی کرے گا ‘خادم حسین(Khadim Hussain)

یا د رہے کہ گزشتہ روز ڈالر(dollar) کے ریٹ میں 40 پیسے کمی ہوئی تھی جس کی وجہ کرنسی ڈیلرز نے سخت قوانین اور جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی بتائی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں