شہزادی ملک(Shazadi Malik) کی ڈیماڈ میں اضافہ موجودہ سال کی نمبر 1 پرفارمر بن گئی

شی میل نے سٹیج اور مختلف گانوں پر شاندار پرفارمنس دیکر مقبولیت حاصل کی ہے

Shazadi Malik

لاہور (اخبارتازہ ترین۔ 29 اگست2019ء) شہزادی ملکv کی ڈیماڈ میں اضافہ موجودہ سال کی نمبر 1 پرفارمر بن گئی،تفصیلات کے مطابق شی میل پرفارمر شہزادی ملک موجودہ سال میں شی میل میں سے نمبر 1پرفارمر بن گئی ،انہوں نے سٹیج اور مختلف گانوں پر شاندار پرفارمنس دیکر مقبولیت حاصل کی ہے،شہزادی ملک نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ محنت اور لگن سے کام کرکے موجودہ مقام حاصل کیا ہے اور مزید کامیابیاں حاصل کرنے کا عزم ہے جس کیلئے مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کی دھن سوار ہے

اداکارہ میرا(meera) تکذیب نکاح کیس، عدالتی عملے کے وارنٹ جاری

،شہزادی ملک(Shazadi Malik) نے مزید کہا کہ فن سے فنکار ہے فن نہیں تو فنکار کیسااور ہر فنکار کو اپنی فنی صلاحیتوں کو منوانے کا حق حاصل ہے وہ چاہے میل ہو یا شی میل یا فی میل ہر کسی کی پہچان اس کی فنی صلاحیتوں سے بنتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں