محسن عباس حیدرا ور نازش جہانگیر(Nazish Jehangir) جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

نازش جہانگیر(Nazish Jehangir) کی محسن عباس حیدر کے ساتھ جلد شادی کرنے بارے سوشل میڈیا پر جاری خبروں کی تردید

Nazish Jehangir

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کی شادیکے حوالے سے جاری خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں جس سے ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔نازش نے کہاکہ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر بالکل ایکٹیو نہیں ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ محسن عباس حیدر کو وہ صرف ایک ساتھی اداکار کے طور پرجانتی ہیں اس کے سوا ان کا ان سے کوئی تعلق نہیں ۔سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی خبریں محض پروپیگنڈا ہیں

شہزادی ملک(Shazadi Malik) کی ڈیماڈ میں اضافہ موجودہ سال کی نمبر 1 پرفارمر بن گئی

گزشتہ ماہ اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنے شوہر پر بے وفائی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ محسن کے نا صرف ماڈل نازش جہانگیر(Nazish Jehangir) کے ساتھ تعلقات ہیں بلکہ وہ انہیں شدید جسمانی اورذہنی تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے ہیں۔

تاہم اب سوشل میڈیا پر محسن عباس حیدر اوران کی گرل فرینڈ کے درمیان شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ حال ہی میں محسن عباس حیدر کے انسٹاگرام فین پیج پر محسن اور نازش جہانگیر(Nazish Jehangir) کی تصویر شیئر کی گئی جس کے ساتھ لکھا تھا ’’بہترین جوڑی بہت جلد‘‘۔

تاہم اب سوشل میڈیا پر محسن عباس حیدر اوران کی گرل فرینڈ کے درمیان شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ حال ہی میں محسن عباس حیدر کے انسٹاگرام فین پیج پر محسن اور نازش جہانگیر کی تصویر شیئر کی گئی جس کے ساتھ لکھا تھا ’’بہترین جوڑی بہت جلد‘‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں