کیمیکل فیکٹری میں دھماکا(explosion):بھارت

بھارت کے مغربی علاقے میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بم دھماکے (explosion)سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

explosion

بھارتی صوبہ مہاراشتر میں دھماکہ(explosion) ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے صوبہ مہاراشٹر میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر دھولے کے نواح میں ہوا، دھماکے میں 13 افراد ہلاک ہونے کے ساتھ 60 کے قریب افراد زخمی ہیں۔

پاکستان سے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا۔بھارتی وزیر خارجہ(foreign minister)

خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بیشتر فیکٹری کے ملازمین ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے(explosion)میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ریسکیو حکام، پولیس اہلکار، فائر بریگیڈ سمیت دیگر بڑی تعداد فیکٹری کے قریب آپریشن میں مصروف ہیں، بم دھماکے والی جگہ پر کالا دھواں آاُٹھا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں