cinemas
سینما(cinemas) گھروں میں آنے والے نازیبا حرکات کرتے کیمرے میں آنکھ میں محفوظ ہو گئے۔سینما گھروں میں نازیبا حرکات و سکنات کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد سینما گھر جانے والے شہری بھی محتاط ہو گئے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈیجیٹل سینما گھروں میں ایسے کیمرے نصب کیے گئے ہیں جو جدید ٹیکنالوجی سے مزئین ہیں۔ سینما گھروں میں نصب کیے جانے والے نائٹ وژن کیمروں کی ریکارڈنگ صاف اور واضح ہے جس میں اندھیرے میں سینما گھروں میں بیٹھنے اور نازیبا حرکات کرنے والے شہریوں کو واضح دیکھا جا سکتا ہے۔
نواز شریف(Mian nawaz sharif) کو بہت جلد 12 ارب ڈالر کے عوض رہائی دی جارہی ہے۔
سینما(cinemas) گھر کی ویڈیو لیک ہونے پر شہریوں کی جانب سے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ، یہی وجہ ہے کہ سینما گھر کی انتظامیہ کا اس حوالے سے تاحال کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ فوٹیج لیک کرنا پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے کے زمرے میں آتا ہے لیکن شہریوں کو بھی محتاط رہنا چاہئیے۔