اداکارہ ثنا جاوید(sana javed) نے مشکل کرداروں کو ہمیشہ چیلنج کیا

sana javed

اکارہ ثنا جاوید(sana javed) نے کہا ہے کہ مشکل کرداروں سے پیچھا چھڑانے کے بجائے انہیں ہمیشہ چیلنج کے طور پر لیا ہے ،پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ عروج کے دور سے گزر رہا ہے اور اسے بر قرار رکھنے کے لئے ہمیں مزید محنت سے کام کرنا ہو گی ۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں دوسروں کے کام میں خامیاں تلاش کرنے کی بجائے ہمیشہ اپنی اصلاح کرتی ہوں ۔

جرائم پر مبنی فلم ’جوکر‘(Joker)رواں سال اکتوبر میں ریلیز ہوگی۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ ثنا جاوید (sana javed) نے کہا کہ اپنے کیرئیر کے آغاز سے آج تک کسی بھی پراجیکٹ کو آنکھیں بند کر قبول نہیں کیابلکہ اس میں اپنے لئے منتخب کئے گئے کردار کا بغور جائزہ لیتی ہوں اور اگر اداکاری کا مارجن نظر آرہا ہو تو اسے نئے رنگ کے ساتھ نبھانے کی کوشش کرتی ہوں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ دوسروںکے کام میں خامیاں تلاش کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کرتی ہوں اور میرے خیال میں ہر شخص کو اسی طرح کرنا چاہیے کیونکہ اس سے لڑائی جھگڑے جیسے مسائل جنم نہیں لیتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں