shane warne

شین وارن(shane warne) نے بے شرمی کی انتہا کردی۔بےشرمی کے ریکارڈ تور دیے

محبوبہ اور دو جسم فروش خواتین کے ساتھ رات بھر گلچھرے اڑاتے رہے shane warne

آسٹریلیا کے لیگ سپنر شین وارن(shane warne) نے لندن میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اپنی معشوقہ سمیت تین لڑکیوں کےساتھ رات بھر گلچھرے اڑاتے رہے ۔ shane warne کرکٹ کمنٹری کی وجہ سے برطانیہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ 2 جسم فروش خواتین کو بھی اپنے گھر پر بلالیا اور تینوں کے ساتھ رات گزاری ۔ غیر اخلاقی حرکتوں کے باعث تیز آوازوں کی وجہ سے پڑوسیوں کو سارے معاملے کا پتہ چل گیا۔ ایک صحافی ے ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں 49سالہ shane warne کے گھر سے تین لڑکیوں کو نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اخبار نے اس بارے میں بتایا کہ ایک shane warneکی گرل فرینڈ ہے جب کہ باقی 2 جسم فروش خواتین تھیں جن میں سے ڈیوینا نامی لڑکی کی عمر 19 سال اور پوپی نامی لڑکی کی عمر 27 سال تھی۔ اس سے قبل بھی shane warne جنسی سکینڈلز کی زد میں آتے رہے ہیں اور2000ءمیں ایک برطانوی نرس کے ساتھ تعلقات کے باعث2007ءمیں نہ صرف ان کی اپنی اہلیہ سیمونا کے ساتھ شادی ختم ہوگئی تھی بلکہ انہیں آسٹریلین ٹیم کی نائب کپتانی سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں