سام سنگ(samsung) گلیکسی فولڈ کو آپ کی توقع سے پہلے لانچ کر سکتا ہے

samsung

نیوز ایجنسی یونہاپ نے سام سنگ(samsung) کے اندرونی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  سام سنگ جنوبی کوریا کے موبائل کیرئیرز سے 6 ستمبر کو گلیکسی فولڈ فراہم کرنے کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔
6 ستمبر سے ہی جرمنی میں آئی ایف اے شروع ہوگا جس کے باعث سام سنگ گلیکسی فولڈ کو بھی اچھی کوریج مل سکتی ہے۔ہو سکتا ہے

گوگل(google) کی ”مرحوم“ ہونے والی ایپلی کیشنز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کہ سام سنگ گلیکسی فولڈ کو آئی ایف اے میں ہی لانچ کرے۔ 
اگر سام سنگ جنوبی کوریا میں 6 ستمبر کو گلیکسی فولڈ لانچ کرا دیتا ہے تو دنیا کے دوسرے ممالک میں یہ ستمبر کے آخر میں ہی لانچ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں