ہالی ووڈ فلم”بیڈ بوائز فار لائف“(bad boys for life) کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

bad boys for life

عادل العربی اور بلال فالح کی ہدایت کاری مین بننے والی فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘(bad boys for life) کا 2 منٹ 28 سکینڈ پر مبنی ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں ول سمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا ،الگزینڈر ، چارلس ملٹن، نیکی جام اوردیگر شامل ہیں۔

میکال ذوالفقار کی فلم” شیر دل“(sherdil) دوبارہ 6ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

فلم17 جنوری 2020ء کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں