لاہور: ںصیر آباد میں گھر سے سابق خاتون ایم پی اے پروین سکندر(Parveen Sikandar) گل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

Parveen Sikandar

لاہور کے علاقے نصیرآباد میں گھر سے سابق خاتون رکن پنجاب اسمبلی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی اے پروین سکندر(Parveen Sikandar) کو بظاہر قتل کیا گیا ہے۔ پروین سکندر گل کے گلے پر رسی کے نشان موجود ہیں۔پروین سکندر گل کی عمر 60سال بتائی گئی ہے۔پروین سکندر گل گھر کے اوپر والے پورشن میں اکیلی رہتی تھیں۔

پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق صلاح الدین(salahuddin) پر تشدد کیا گیا تھا

پروین سکندر2002 سے 2007 تک ق لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی رہ چکی ہیں۔

پروین سکندر 2001 میں ڈپٹی اسپیکر سٹی ڈسٹرکٹ لاہور تعینات تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں