اینکر پرسن اور معروف صحافی وتجزیہ کار مبشر لقمان(mubasher lucman) کے ذاتی جہاز میں چوری

mubasher lucman

فیاض الحسن چوہان کی ایماء پر دونوں لڑکیاں میرے جہاز میں گُھسیں اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کیا۔ مبشرلقمان(mubasher lucman) کا مؤقف

مبشر لقمان(mubasher lucman) کی جانب سے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی دو لڑکیوں کے خلاف مقدمے کی درخواست ماڈل ٹاؤن لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں بھیجی گئی . ایس پی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن کا کہنا تھا کہ انکوائری کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا. تفتیش کے دوران اس پہلو پر بھی تحقیقات کی جائیں گی کہ دونوں لڑکیاں لاہور ائیرپورٹ کی حدود کے اندر کیسے داخل ہوئیں.

لاہور: ںصیر آباد میں گھر سے سابق خاتون ایم پی اے پروین سکندر(Parveen Sikandar) گل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

 تفتیش کے دوران اس پہلو پر بھی تحقیقات کی جائیں گی کہ دونوں لڑکیاں لاہور ائیرپورٹ کی حدود کے اندر کیسے داخل ہوئیں۔ مبشر لقمان نے ان لڑکیوں کی جانب سے کی جانے والی چوری کے پیچھے صوبائی وزیر برائے جنگلات وائلڈ لائف اینڈ فشری فیاض الحسن چوہان کا ہاتھ ہونے کا دعویٰ کیوں کیا اس حوالے سے تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں