restaurants
کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو دریا پر واقع ریسٹورنٹ(restaurants) میں ویٹر نے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ساحل پولیس نے دو دریا پر واقع ریسٹورنٹ میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ویٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا۔
ملکی فضائی سرحدوں کی موثر نگہبانی و نگرانی کیلیے مزید 9 جدید ریڈار(radar) نصب
ساحل پولیس نے دو دریا پر واقع ریسٹورنٹ(restaurants) میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ویٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاحال ملزم نہ ہو سکا . جیونیوز نے ساحل پولیس کے حوالے سے بتایا کہ دو دریا پر واقع نجی ریسٹورنٹ میں دو دن قبل مظفر نامی شخص اپنی دوست کے ہمراہ کھانا کھانے گیا، اس دوران خاتون مہوش وہاں بنے خواتین کے باتھ روم میں گئیں تو نشے میں دھت ایک ویٹر دیوار کود کر اندر آگیا اور خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے لگا جس پر خاتون نے شور مچادیا، واقعے کے بعد انہوں نے پولیس سے رابطہ کیا .