لاہور(lahore) کے مشہور کیفے ، کیفے Aylanto میں سر عام شراب نوشی نے نقاب ہو گئی

lahore

لاہور(lahore) کے مشہور کیفے ، کیفے Aylanto میں سر عام شراب نوشی نے نقاب ہو گئی جس کے بعد لاہور کےعلاقہ گلبرگ میں واقعہ مشہور کیفے Aylanto کو سیل کر دیا گیا ہے . اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے .

سوشل میڈیا پر کیفے کی وائرل ہونے والی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: خیال رہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شراب کی سر عام فروخت اور سر عام شراب نوشی ممنوع ہے جبکہ صرف کچھ فائیو اسٹار ہوٹلز کو شراب کی فروخت کے لائسنس دئے گئے ہیں جبکہ غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرنے والے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائیاں کی جاتی ہیں. رواں برس مارچ میں 22 سال کے بعد لاہور(lahore) میں شراب کی فروخت کا لائسنس ملا تھا.

کراچی دو دریا پر واقع ریسٹورنٹ(restaurants) میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ویٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

لائسنس محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے جنوری میں ہوٹل کو جاری کیا تھا . ذرائع کے مطابق لاہور(lahore) میں کسی بھی ہوٹل کو 22 سال بعد شراب فروخت کرنے کا لائسنس جاری کیا گیا تھا. آخری مرتبہ ایسا لائسنس 1997ء میں ایک ہوٹل کو جاری کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں