islamabad
تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد(islamabad) ، راولپنڈی ، راولا کوٹ ، بٹگرام ، پشاور ، دیر ، دیر بالا، نوشہرہ ، مانسہرہ، صوابی، سوات ، مہمند، شب قدر، شانگلہ ، بونیر ، مالا کنڈ، مردان ، ایبٹ آباد اور چارسدہ میں محسوس کیے گئے۔
مریم نواز وزیراعظم(prime minister) ہوتیں اورجنید صفدر وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی اور اس کی گہرائی زیر زمین 12 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز کشمیر اور بھارت کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔