electricity
ملک میں 60 فیصد بجلی(electricity) ڈالر خرچ کرکے پیدا کی جاتی ہے، جبکہ متبادل ذرائع سے پیدا ہونیوالی
بجلی کی قیمت انتہائی کم ہے، حکومت چاہتی ہے عوام کو سستی بجلی فراہم کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں 60 فیصد بجلی(electricity) ڈالر خرچ کرکے پیدا کی جاتی ہے، جبکہ متبادل ذرائع
سے پیدا ہونیوالی بجلی کی قیمت انتہائی کم ہے،حکومت چاہتی ہے عوام کو سستی بجلی فراہم کی
جائے۔انہوں نے نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
کہا کہ سعودی عرب کے تعاون سے بلوچستان میں 500میگاواٹ کا پاورپلانٹ لگا رہے ہیں، رواں
اس سال ہم بجلی کے ترسیل اور تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں۔
اگلے سال سسٹم میں 26ہزار میگاواٹ بجلی(electricity) کی ترسیل شروع کردی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ
ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں،دنیا پاکستان میں توانائی کے
شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن(pakistan muslim league (n)) نے جے یوآئی ف کے لانگ مارچ کی حمایت کردی
انہوں نے کہا کہ ملک میں ونڈ ٹربانز کی تیاری کیلئے کمپنیوں کو کہہ رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ
پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں 40 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے مواقع ہیں۔
بجلی کی ترسیل کے نظام میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع ہیں۔ دریائے سندھ پر
پن بجلی منصوبوں کیلئے ٹرانسمیشن لائن میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ سعودی عرب
کے سرمایہ کار بلوچستان میں 5 سو میگا واٹ شمشی توانائی کیلئے سرمایہ کاری کریں گے،
جس دن کووانٹپ کمپیوٹنگ کمرشل ہو گئی توانائی کی مارکیٹ تبدیل ہو جائے گی۔ انہوں نے
کہا کہ منگلا اور تربیلا ڈیم پر تیرنے والے شمشی توانائی کے پینل لگانے پر غور کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی(electricity) کی خریداری اور فروخت کرنے
کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء
کے درمیان توانائی مارکیٹ کا قیام عمل میں آئے گا۔ ہم سارک کو ترقی کرتے ہوئے دیکھنا
چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم پر شدید تشویش ہے۔ انہوںنے
کہاکہ ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔