فلم اسٹار اداکارہ میرا(meera) زیرِ علاج

meera

اطلاعات ہیں کہ فلم اسٹار میرا(meera) نے معدے میں درد کی شکایت کی تھی جب کہ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے
کہ میرا نے جلد میں بھی جلن محسوس ہونے کی شکایت کی ہے۔میر انے بتایا کہ وہ چند دن پہلے ہی
امریکہ کے دورے سے واپس آئی ہیں۔ وہ کئی دن سے درد محسوس کررہی تھی مگر مصروفیت کے
باعث بیماری پر توجہ نہ دے سکیں۔ پرستاروں سے درخواست کی کہ وہ ان کی صحت یابی کیلئے
دعا کریں۔دبئی میں بسی پاکستانی کمیونٹی کے کئی سماجی رہنمائوں نے ہسپتال میں میرا کی عیادت
کی اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔

آسکر کیلئے’’لال کبوتر‘‘(laal kabootar) نامزدگی کیلئے منتخب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں