پاکستان مسلم لیگ ن(pakistan muslim league (n)) نے جے یوآئی ف کے لانگ مارچ کی حمایت کردی

pakistan muslim league (n)

پاکستان مسلم لیگ ن(pakistan muslim league (n)) نے جے یوآئی ف کے لانگ مارچ کی حمایت کردی، مسلم لیگ ن کے رہنماء
احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ اور جے یوآئی ف مشترکہ طور پر آزادی مارچ کا اعلان کریں گے،
حکومت کا مزید اقتدار میں رہنا خطرے کا باعث ہے،30ستمبر کو ن لیگ کے سی ای سی اجلاس
میں جے یوآئی ف کا وفد بھی شریک ہوگا . میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یوآئی ف
میں حکومت مخالف لانگ مارچ پر اتفاق ہوگیا ہے .

انھوں نے کہا کہ موجودہ مہنگائی کی سطح 20 سال میں سب سے زیادہ ہے، ن لیگ دور میں پولیو
ختم ہونے کے قریب آ گیا تھا، عمران خان بھی طاہر القادری کی طرح سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کریں۔

پاکستان نے بھارت کے ساتھے ’’بیک چینل‘‘ مذاکرات(negotiations) شروع کرنے سے انکارکردیا ہے

احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف کو نظریات کی سزا دی جا رہی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے
لیڈر کو فوری رہا کیا جائے۔

دریں اثنا، جے یو آئی ف کے رہنما اکرم درانی نے کہا کہ آج آزادی مارچ میں ن لیگ(pakistan muslim league (n)) کی شمولیت
سے متعلق شبہات دور ہو گئے ہیں، حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں کے پاس بھی جائیں گے،
یہ آزادی مارچ ہمارا نہیں قوم کا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں