مانچسٹر سے آنے والی پرواز کا مسافر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ(islamabad airport) پر جہاز کی لینڈنگ کے دوران انتقال کرگیا

islamabad airport

ائیرپورٹ(islamabad airport) ذرائع کے مطابق مسافر کی شناخت عابد حسین کے نام سے ہوئی جو میر پور کا رہائشی ہے۔
ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے دوران انتقال کرنے والا مسافر عابد حسین پی آئی اے کی پرواز پی کے
702 میں سوار تھا ۔ ائیرپورٹ پہنچنے پر جہاز کی لینڈنگ کے دوران عابد حسین کی حرکت قلب بند
ہو گئی، عابد حسین کے ہمراہ اس کا بیٹا بھی اسی جہاز پر سفر کر رہا تھا۔

لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل(hostel) میں طالبہ کی پُر اسرار موت،خود کشی یا قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں