گوجرانوالہ(gujranwala): لڑکی نے ملاقات کے بہانے لڑکے کو بلا کر اسے زندہ جلا دیا

gujranwala

گوجرانوالہ(gujranwala) میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ، لڑکی نے ملاقات کے بہانے لڑکے کو بلا کر اسے زندہ جلا دیا،
سندس نامی لڑکی نے یاسین کو ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس پر تیل
چھڑک کر آگ لگا دی، نوجوان کی حالت تشویش ناک . تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں
نوجوان کو زندہ جلا دینے کا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے .

گوجرانوالہ(gujranwala) میں لڑکی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک لڑکے کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے
مطابق واقعہ گوجرانوالہ تھانہ اوپ کے علاقے میں پیش آیا جہاں سندس نامی لڑکی نے یاسین نامی لڑکے
کو زندہ جلا دیا۔ پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزمہ سندس نے یاسین کو
ملنے کے بہانے بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس پر تیل چھڑک کر آگ لگادی، جس سے
نوجوان بری طرح جھلس گیا۔

پشاور(Peshawar) کے ڈینٹل کالج سے دو لاشیں برآمد ہوئی، طالبہ اور انجینئیر کی لاشیں

پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزمہ سندس نے یاسین کو ملنے کے بہانے
بلایا اور کچھ دیر بعد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس پر تیل چھڑک کر آگ لگادی، جس سے نوجوان بری طرح
جھلس گیا. پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان اس وقت لاہور کے جناح اسپتال میں زیر علاج ہے اور اس کی
حالت تشویشناک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں