erna solberg
وزیراعظم عمران خان نے ناروے کی ہم منصب ایرنا سولبرگ(erna solberg) سے ملاقات کی۔ بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دونوں وزرائے اعظم نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان
کا اظہار کیا۔
میرپور(mirpur city) آزاد کشمیر زلزلے سے 33 افراد جاں بحق اور 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے
وزیراعظم عمران خان نے ناروے کی وزیراعظم کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ انہوں نے
کہا کہ پاکستان ناروے کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ناروے میں فعال
پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے-