arrested
لاہور ملت پارک کے علاقے میں 25 سالہ لڑکی کو گھر میں قید رکھنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ شہری عبدالرحمن کی بیان پر درج کیا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ لڑکی کے دونوں بھائیوں عامر اور مکرم کو فوری طور پر گرفتار(arrested)کر لیا گیا ہے۔
25 سالہ روشن آرا کو اس کے بھائیوں نے جادوکے نام پر گھر میں قید کیا ہوا تھا۔ روشن آرا اعلیٰ تعلیم یافتہ
اور ایم ایس سی کرچکی ہے۔
مقدمے کے مدعی نے کہا کہ لڑکی کو برہنہ رکھا جاتا تھا اور اکثر اس کی چیخ و پکار سنائی دیتی تھی۔
ملک کے معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض(malik riaz) کو فوری گرفتار کرنے کاحکم
پولیس نے بازیاب کرائی جانے والی خاتون کو نفسیاتی اسپتال منتقل کردیا جبکہ اُس کے دو بھائیوں عامر
اور مکرم کو گرفتار(arrested) کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
کچھ عرصہ قبل حافظ آباد میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا تھا جس میں بھائیوں نے جائیداد کے بٹوارے سے
بچنے کی خاطر سگی بہن کو بیس سالوں سے گھر کے ایک کمرے میں بند کر کے رکھا تھا۔ بھائیوں کے
ہاتھوں ظلم و زیادتی کا شکار بننے والی اس خاتون کو جب بازیاب کرایا گیا تو اس کی حالت بہت ہی خراب تھی۔