Charlie’s Angels
ہالی وڈ فلم ’’چارلیزاینجلز(Charlie’s Angels)‘‘ 30اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی ۔
الزبتھ بنکس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’چارلیزاینجلز‘‘ کی کہانی ایسی تین اینجلز کے گرد گھومتی
ہے جو لوگوں کو زمین پر ہونے والے بڑے طوفان سے بچانے کی کوشش کرتی ہیں ، فلم کی کاسٹ میں
اداکارہ نائومی سکاٹ، الزبتھ بنکس اور کرسٹن سٹورٹ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
گوری رنگت کے حوالے سے سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے: اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی(shaista lodhi)