چمن(chaman) میں تاج روڈ پر دھماکا،1شخص جاں بحق،10 زخمی

chaman

آج دوپہر چمن(chaman) میں تاج روڈ پر موٹر سائیکل بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

دھماکے اس قدر شدید تھا کہ نزدیکی عمارتوں اور مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔
زخمیوں کو سول اسپتال چمن منتقل کردیا گیا ہے۔

ہنگو(Hangu) کے علاقے زرگری میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، جب کہ 4 زخمی ہوگئے

جمعیت علماء اسلام کے مقامی رہنماء مولانا محمد حنیف بھی دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں-
میڈیا رپورٹس کے مطابق چمن(chaman) میں مال روڈ پر بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عمارتوں
اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد ایک گاڑی کو آگ بھی لگ گئی۔
بتایا گیا ہے کہ جب دھماکا ہوا تو لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں