durj
اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنی نئی آنیو الی فلم ’’درج(durj) ‘‘میں حیران کن پرفارمنس سے اپنے
پرستاروں کے دل پھر سے جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی ۔
اس حوالے سے مائرہ خان نے کہاکہ میری فلم ’’درج ‘‘پر اگراعتراضات نہ لگتے تو شایدیہ پہلے
ہی ریلیز ہوجاتی مگر خوشی ہے کہ اب فلم نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے جس میں نے اپنی
تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بہترین اداکاری کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے
یقین ہے کہ یہ فلم میری مقبولیت میں مزید اضافہ کرے گی ۔
بالی وڈ سٹارز تبو(Tabassum Fatima Hashmi) اور فرح خان کی دوستی کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں