چین اور امریکہ(China–United States relations) کے حکام باہمی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب

China–United States relations

چین اور امریکہ(China–United States relations) کے حکام باہمی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ چکے ہیں،
اس کی تصدیق چین کی وزارت تجارت اور امریکی محکمہ تجارت کے نگران دفتر نے کی ہے۔

چینی وزارت تجارت کی ویب سائٹ پر ہفتے کی صبح جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے
کہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے لیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا گیا
ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر نے 11 اکتویر کو اعلان کیا تھا کہ وہ چین کے ساتھ
ایک ابتدائی تجارتی معاہدے کے خواہشمند ہیں جس پر چلی میں آئندہ ماہ ہونے
والی ایک کانفرنسکے موقع پر دستخط متوقع ہیں۔

کنٹینرز روکنے سے بھاری کاروباری نقصان ہوگا،سیاستدانوں بات چیت کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں:لاہور چیمبر(lahore chamber)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں