محبت اور جنگ کے فلسفے سے اختلاف ہے، ببر ک شاہ(babrik shah)

babrik shah

نامور اداکار ببر ک شاہ(babrik shah) نے کہا ہے کہ میں اس فلسفے کا قائل نہیں کہ محبت اور
جنگ میں سب جائز ہے بلکہ اس کی بھی حدود ہوتی ہیں ، کوئی بھی کام
اپنی حد کے اندر ہو تو یہ اچھے نتائج دیتا ہے ۔

جی ہاں ! انسانیت ابھی زندہ ہے:رابی پیرزادہ(rabi pirzada)

ایک انٹر ویو میں ببرک شاہ نے کہا کہ محبت اور امن کا قائل ہوں لیکن اس
سے جڑے ہوئے فلسفے سے اختلاف ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ
جائز ہے ۔ ہر کام کی حدود و قیود ہوتی ہیں اور وہ اس کے اندر ہی اچھے
لگتے ہیں۔ ببرک شاہ نے کہا کہ ہم نے ماضی میں محبت کے حوالے سے
بہت سی داستانیں سن رکھی ہیں لیکن ان میں بھی ایک حد کو پار نہیں کیا
گیا اور وہ لوگ امر ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں