انتخابات ہونگے اور ہمارا نیا وزیراعظم ہوگا،چیئر مین بلاول(chairman bilawal)

chairman bilawal

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول(chairman bilawal) بھٹوزرداری نے کہاہے کہ آزادی مارچ
سے کافی فائدہ ہوا ، عمران خان کے ہٹنے کے امکانات پڑھ گئے ، اگلے سال
تک نئے انتخابات اور نیا وزیر اعظم ہوگا ۔ پی پی پی کی کور کمیٹی کے اجلاس
کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین بلاول(chairman bilawal) بھٹو نے کہا کہ مارچ کے حوالے
سے پی پی پی نے اہنے وعدے پورے کیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے
چودھری برادران سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا۔ انہوں نے کہا کہ پلان بی
اور پلان سی میں کیا کرنا ہے؟ پی پی پی کو نہیں بتایا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی
سول نافرمانی کا قدم نہیں اٹھائے گئی ۔

اب آخری جھٹکا دے کرگرانا ہے، مولانا فضل الرحمان(mulana fazal rahman)

انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ سے کافی فائدہ ہوا ، وزیر اعظم عمران خان
کے ہٹنے کے امکانات میں اضافہ ہواہے لیکن حکمرانوں کو اندازہ نہیں ہورہا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی جمہوریت کے خلاف ہونیوالی سازشیں چھپانے
کی کوششیں ناکام ہوئی ہیں، انہوں نے کہا کہ میں پورے اعتماد سے کہہ سکتاہے
ہوں کہ عمران خان وزیر اعظم نہیں ہیں گے اور اگلے سال تک نئے انتخابات
ہونگے اور ہمارا نیا وزیراعظم ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں