حمزہ علی عباسی(hamza ali abbasi) نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا

hamza ali abbasi

حمزہ علی عباسی(hamza ali abbasi) نے سوشل میڈیا پر اپنے وڈیو پیغام میں اداکاری کو چھوڑنے کا
اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ اپنی زندگی اللہ تعالی کی راہ پرگزارنا چاہتے
ہیں، انہوں نے کہا کہ اداکاری چھوڑنے کا مقصد یہ نہیں کہ یہ کام حرام ہے
بلکہ اصل حرام چیز بدکاری ہے، سیاست بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا
کہ ابھی وہ انتخابی سیاست کی طرف جانے کے لیے تیار نہیں ہیں، وہ چاہتے
ہیں کہ وہ لوگوں میں اللہ تعالی کا پیغام پہنچائیں۔

محبت اور جنگ کے فلسفے سے اختلاف ہے، ببر ک شاہ(babrik shah)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں