بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ(Quetta) دھماکے سے لرز اٹھا

Quetta

بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ(Quetta) دھماکے سے لرز اٹھا، دھماکہ بلیلی کے علاقے
میں ایک گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید اور 4 افراد
زخمی ہوگئے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ
میں جمعہ کو دھماکہ ہو گیا۔ دھماکہ کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہوا۔ دھماکے
کی شدت اتنی زیادہ تھی آواز دور تک سنائی دی گئی۔

عدالت نے گھناونے جرم میں ملوث افراد کو ضمانت پر رہا کر دیا، جیکب آباد(jacobabad)

کوئٹہ(Quetta) میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا، دھماکا خیز
مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔ دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی
کو نشانہ بنایا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے
ہنگامی طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بھی جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں
میں حصہ لیا۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں