راولپنڈی(rawalpindi) کے بوائز ہاسٹل میں دھماکہ

rawalpindi

راولپنڈی(rawalpindi) کے بوائز ہاسٹل میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ طلبا زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی(rawalpindi) میں غوثیہ چوک کے قریب واقع بوائز ہاسٹل میں دھماکے
میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے طلبا کو
فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے جہاں انہیں ایمرجنسی طبی امداد دی
جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے
ہیں جس سے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جائے گا۔

بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ(Quetta) دھماکے سے لرز اٹھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں