امیر ترین شخصیات(the richest person) کی فہرست جاری

the richest person

امریکی اقتصادی جریدے ارب پتی افراد کی تازہ فہرست میں مائیکرو سافٹ کے
بانی بل گیٹس کو 110 ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کا امیر ترین شخص(the richest person) قرار دیا گیا ۔
اس فہرست سے قبل اقتصادی جریدے فوربز کی ستمبر 2019 میں جاری ہونے
والی رپورٹ میں ایمازون کے بانی جیف بزور کو دنیا کا امیر ترین شخص
قرار دیا گیا تھا۔
فوربز کی رپورٹ میں امریکا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی
گئی تھی اور اسی ملک کے امیر ترین افراد ہی دنیا کے امیر ترین لوگ بھی ہیں۔

فوربز کی فہرست میں بتایا گیا تھا کہ جیف بزوز کی دولت 114 ارب ڈالر
ہے اور وہ دنیا کے امیر ترین شخص(the richest person) ہے۔اسی فہرست میں بل گیٹس کو
104 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر رکھا گیا تھا۔لیکن اب رپورٹ
میں جیف بزوز کو دوسرے اور بل گیٹس کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

اس وقت سعودی(saudi) مملکت میں سوگ کا سماں

رپورٹ کے مطابق بل گیٹس کی دولت بڑھ کر 110 ارب ڈالر ہو چ
کی ہے اور وہ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن چکے ہیں۔
فہرست میں جیف بزوز کو 109 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر
رکھا گیا ہے۔تیسرے نمبر پر فرانسیسی شخص برنارڈ ارنالٹ کو رکھا
گیا ہے جن کی دولت 103 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔گوگل کے شریک
بانی لیری پیج اس فہرست میں ساتویں اور ان کے پارٹنر سرگی برن
8 ویں نمبر پر ہیں۔دنیا کے 10 امیر ترین افراد میں 8 امریکی اور
2 یورپی شخص ہیں، دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص(the richest person) فرانسیسی جب
کہ چھٹا امیر ترین شخص اسپینی ہیں۔
دنیا کے امیر ترین 10 افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، 56 سالہ
امریکی خاتون جولیا مارگریٹ فلیشر دنیا کی 10 ویں امیر ترین شخصیت
اور دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون قرار پائی ہیں۔چینی کمپنی علی بابا
کے بانی جیک ما دنیا کے 19 ویں امیر ترین شخص قرار پائے ہیں جب
کہ بھارت کے مکیش امبانی دنیا کے 14 ویں امیر ترین شخص(the richest person) قرار پائے
ہیں۔دنیا کے 100 امیر ترین افراد کی اس فہرست میں 4 بھارتی افراد کے
نام شامل ہیں جب کہ مشرق وسطیٰ میں سے صرف سعودی عرب کے
واحد شہزادہ الولید بن طلال اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے
ہیں۔سعودی عرب کے الولید بل طلال دنیا کے 100 ارب پتی افراد
میں 98 ویں نمبر پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں