ڈیڑہ سالہ بچی کنوئیں(well) سے زندہ نکال لی گئی

well

اوگی کے علاقہ دربند میں ڈیڑھ سالہ بچی جنت چار روز سے لاپتہ تھی۔ گھر والوں اور
اہل محلہ نے جنت کو تلاش کرتے رہے لیکن وہ نہ ملی۔

پھر اچانک 4 روز بعد ایک نواحی کنویں(well) سے بچی کے رونے کے آواز آئی تو
لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ بچوں کو کنویں سے نکالا گیا تو وہ زندہ تھی اور
اس کی سانسیں چل رہی تھیں۔

ساتھیوں کے ساتھ مل کر بندوق کے زور پر بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی،شجاع آباد(shujabad)

علاقے میں اسپتال نہ ہونے کی وجہ سے بچی کو مانسہرہ لے جایا جارہا تھا
کہ وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی رستے میں فوت ہوگئی۔

معصوم بچی کی اس المناک موت پر پورا شہر سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار
ہے جبکہ والدین کا رو رو کر برا حال ہے۔ شہریوں نے حکومت سے علاقے
میں طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ آئندہ ایسا کوئی
ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں