وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ(Qamar Javed Bajwa) کے درمیان ملاقات

Qamar Javed Bajwa

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ(Qamar Javed Bajwa)
کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور
بیرونی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹاسک جہانگیر ترین(jahangir tareen) کو سونپ دیا

ذرائع کاکہنا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم نے فوج کے پیشہ ورانہ امور
پر بھی بات کی اور ملک میں امن و امان کی صورتحال میں پاک فوج
کے کردار کی بھی تعریف کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں