پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو تھوڑی سی جذباتی ہوگئی، شنیرا اکرم(Shaniera akram)

Shaniera akram

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرتے
ہوئے شنیرا اکرم(Shaniera akram) کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ بہت مشکل ہے کہ پاکستان اور
آسٹریلیا کے درمیان میں کس کا ساتھ دوں، تاہم میں اس بات کا اعتراف ضرور
کروں گی کہ میچ شروع ہونے سے پہلے جب پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو
میں تھوڑی سی جذباتی ہوگئی تھیں۔

چھٹے کم عمر ترین ٹیسٹ کرکٹر بننے کے لیے تیار،نسیم شاہ(naseem shah)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں