خام تیل(Petroleum) کی درآمدات اضافہ

Petroleum

خام تیل(Petroleum) کی درآمدات میں اکتوبر کے دوران 5.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق
اکتوبر 2019ء میں 56.6 ارب روپے مالیت کا خام تیل درآمد کیا گیا،
یہ شرح گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں 5.56 فیصد زیادہ ہے۔

کرپٹوکرنسی(Cryptocurrency) اپنانے میں ترکی سب سے آگے

گزشتہ سال اکتوبر میں خام تیل کی درآمد پر53.6 ارب روپے
کا زرمبادلہ صرف ہواتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں