javed badhanvi news
جاوید بڈھانوی(javed badhanvi news) کی جارہانہ بیٹنگ جاری،ن لیگ کے گڑ سے وکٹیں لے اڑے

ٹاون ایریا نکیال سردار فاروق خان, سردارنثارخان, سردار سرفراز خان, سردار نوید, سردار گلفراز نے ن لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اور جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا