بریکنگ نیوز،،جاوید بڈھانوی کی جیت پے مہر،ن لیگ کے مرکزی رہنما اور پی ٹی آی کا بڑا قبیلہ پی پی میں شامل

بریکنگ نیوز،،جاوید بڈھانوی کی جیت پے مہر،ن لیگ کے مرکزی رہنما اور پی ٹی آی کا بڑا قبیلہ پی پی میں شامل

نکیال کریلہ
ن لیگ کو اپنے گھر سے بڑا دھچکہ
کریلہ مجہان سے با اژر افراد پی پی میں شامل
نیو شامل ہونے والوں میں سردار محمد اسلم،سردار خرم بشیر،سردار ذیشان،سردار شاہد اسلم،سردار،سردار امرت اللہ خان،سردار واسیم،سردارشیراز،سردار اسد بشارت اور دیگر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں