Matloob Inqalabi

مطلوب انقلابی کا کرونا ٹیسٹ مثبت دعاؤں کی اپیل

تازہ ترین۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیر تعلیم محمد مطلوب انقلابی نے ہفتہ کی صبح اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ میرا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔مجھے سینے ،پیٹ اور کمر کے مسلز میں شدید درد ہے۔تمام احباب سے دعاوں کا طلبگار ہوں ۔

ففتھ جنریشن وارکیا ہے؟ کیا ہم پر ففتھ جنریشن وار مسلط کی جا چکی ہے؟؟

MatloobInqalabi
MatloobInqalabi

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں