بلی اور چوہے کی چٹ پٹی لڑائی اور پھر ضرورتمند کی مدد کرنے کے جذبے پر مبنی ہنستی مسکراتی چٹ پٹی ہالی ووڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم’’ ٹام اینڈ جیری‘‘26فروری کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔
ایک دوسرے کے جانی دشمن اب ایک دوسرے کی مدد کرنے کیلئے نکلے ہیں ۔ اینی میٹڈ فلم26 فروری 2021ء کو سینماء گھروں پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
