ابرارالحق کا وزیراعظم کیلئے نیا گانا ریلیز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین ابرارالحق نے وزیراعظم عمران خان کے لئے تیار کئے گئے ایک گانے کو ریلیز کردیا ہے۔ جس کے بول ’’سن لے تو‘‘ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں