آزاد کشمیر موسم گرما تعطیلات کے متعلق اہم خبر

جناب سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ ایجوکیشن،آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے آزاد کشمیر کے تمام گرمائی تعلیمی ادارہ جات(سرکاری اور پرائیویٹ) بشمول اکیڈمیز میں موسم گرما کی تعطیلات بروز ہفتہ مورخہ 10 جولائی سے لیکر بروز منگل 10اگست2021تک کئیے جانے کی منظوری دی گئی ہے۔یاد رہے کہ آزاد کشمیر میں گرمی نے ایک بار پھر سے شدت اختیار کر لی ہے اور لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں