کوٹلی نکیال ایل اے-2 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی جاوید اقبال بڈھانوی کے تگڑے وار جاری آج بھی کافی لوگوں نے مکمل حمایت کی اورشمولیت کرنے والے کارکنوں کا کہنہ ہے کے وہ الیکشن کمپین میں بڑھ چھڑ کر حصہ لیں گے اور مزید اپنے دوستوں کوبھی شامل ہونے کا مشورہ دے دیا کارکنوں کا کہنہ ہے کے بڈھانوی صاحب ہی نکیال کی عوام کے حقوق کے لیے لڑنے والے واحد لیڈر ہیں عوام بڑھ چڑھ کر اس بار الیکشن میں حصہ لیں-کارکنوں سے خطاب کرتے ہوے قائد نے کہا پیپلز پارٹی اس بار ساری پارٹیوں کو کلین سویپ کر دے گی اوراپنی سیٹ جیت کر دکھائں گئے-
مزید کل چند دوست جو پہلے مسلم لیگ ن کے ساتھ اپنی چالیس سالہ رفاقت توڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گئے نئے شامل ہونے والوں میں سردارعدالت،ماسٹر سردار الطاف صاحب،سردار طارق ایڈوکیٹ،سردار بشارت،سردار ذاکراوردیگر اپنے کنبے سمیت پارٹی میں شامل ہوں گے-قائد کا کہنہ ہے کے نئے شامل ہونے والوں کو بھر پور انداذ میں ویلکم کریں گے-
