کریلوی خاندان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگنے کو تیار بڈھانوی کا ہسٹرک وار
باوثوق زرائع کے مطابق کریلوی خاندان کے گھڑ کریلہ سے اہم شخصیات جو کے کریلوی خاندان کے رشتہ دار بھی ہیں اور کریلوی خاندان کی ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جاتے ہیں آپنی 70 سالہ رفاقت توڑ کر بڈھانوی کے قافلے میں اوڑان بھرنے کو تیار —
آنے والے 1،2 دنوں میں باقائدہ پورے خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں علان کریں گے اس علان کے ساتھ ہے کریلوی خاندان کی بچی کچی امیدیں بھی دم توڑنے کے در پے آپنچیں گی
